پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے کورونا ویکسین فروخت کئے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  جولائی  2021

سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے کورونا ویکسین فروخت کئے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں مبینہ طور پر سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے کورونا ویکسین فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے ، مقدمہ درج کرکے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔پولیس کے ذمہ دار ذرائع… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے کورونا ویکسین فروخت کئے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

کورونا ویکسین لگانے پر پرکشش انعامات کا اعلان

datetime 20  جولائی  2021

کورونا ویکسین لگانے پر پرکشش انعامات کا اعلان

نیویارک (پی این پی) امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں حکومتوں اور پرائیویٹ کمپنیوں کی جانب سے شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے کی ترغیب دینے کے لیے کیش انعامات، لاٹری ٹکٹس اور دیگر رعایتوں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 15 جون سے ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے… Continue 23reading کورونا ویکسین لگانے پر پرکشش انعامات کا اعلان

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کر دیے جانے کا امکان

datetime 9  جون‬‮  2021

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کر دیے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے لازمی ویکسینیشن کے سلسلہ میں پابندیوں سے متعلق تجاویز تیارکرلیں۔تجاویز صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کوروناکی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح کا اجلاس کے دوران پیش کی گئیں۔اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،ایڈیشنل چیف سیکرٹری،ڈی جی پی آر،محکمہ صحت کے سیکرٹریز اور اعلی سول… Continue 23reading کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کر دیے جانے کا امکان

بھاری رقوم لے کر نوجوانوں کو کورونا ویکسین لگانے کا انکشاف

datetime 30  مئی‬‮  2021

بھاری رقوم لے کر نوجوانوں کو کورونا ویکسین لگانے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی کے ضلع وسطی میں کورونا سے بچاؤکی سرکاری ویکسین بھاری رقوم لے کر لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔سائنوفام ویکسین کم عمر افراد کو لگانے کے احکامات موصول نہیں ہوئے لیکن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع وسطی کے بعض اہلکاروں نے سرکاری ویکسین کم عمر کے افراد کو بھاری رقوم کے عوض گھر گھر… Continue 23reading بھاری رقوم لے کر نوجوانوں کو کورونا ویکسین لگانے کا انکشاف

سرکاری ہسپتال میں پیسے لے کر کورونا ویکسین لگانے کا افسوسناک انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2021

سرکاری ہسپتال میں پیسے لے کر کورونا ویکسین لگانے کا افسوسناک انکشاف

لاہور(این این آئی)سرکاری سپتال میں عوام کو پیسے کے عوض کرونا ویکسین لگانے والے محکمہ صحت کے عملے کے خلاف بڑی کارروائی کردی گئی ہے۔صحت پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں ویکسین سینٹرز میں پیسے لے کر ویکسین لگانے کی حقیقت سامنے آگئی ہے، محکمہ صحت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے… Continue 23reading سرکاری ہسپتال میں پیسے لے کر کورونا ویکسین لگانے کا افسوسناک انکشاف

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع

datetime 6  مئی‬‮  2021

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع کر دی گئی ہے۔حکام قومی وزارت صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ کا خام مال چین سے خریدا گیا ہے، سنگل ڈوز ویکیسن کین سائنو کی فارمولیشن اور پیکنگ شروع کی گئی ہے۔حکام کے مطابق رواں ماہ… Continue 23reading پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع

چینی ماہرین پاکستان کی مدد کو پہنچ گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2021

چینی ماہرین پاکستان کی مدد کو پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین تیار کرنے کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا۔حکام این آئی ایچ کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، اس حوالے چینی ماہرین کی ٹیم بھی اسلام آباد میں… Continue 23reading چینی ماہرین پاکستان کی مدد کو پہنچ گئے

چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز پاکستان گئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2021

چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز پاکستان گئیں

اسلام آباد (آن لائن)عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومتی کوششیں جاری ، چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چین سے خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر نور خان ایئر… Continue 23reading چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز پاکستان گئیں

پاکستان نے ایک اور چینی کمپنی سے کورونا ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کر لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے ایک اور چینی کمپنی سے کورونا ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن+ این این آئی) پاکستان نے چینی ساختہ ویکسین کورونا ویک کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے، پاکستان میں ڈریپ کورونا ویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے چکی ہے جو کہ چینی کمپنی سائینو ویک لائف سائنسز کی تیار کردہ ہے، سائینو ویک نے حسب ضرورت پاکستان کو ویکسین کی… Continue 23reading پاکستان نے ایک اور چینی کمپنی سے کورونا ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کر لیا

Page 2 of 6
1 2 3 4 5 6