سعودی حکومت نے ایک بارپھر حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاو کی ویکسینیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ حج… Continue 23reading سعودی حکومت نے ایک بارپھر حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی