پاکستانی ماہرین کا بڑا معرکہ کورونا وائرس اینٹی باڈیز پر نئی تحقیق سامنے آگئی
کراچی(این این آئی) کورونا وائرس پر ہونے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے بتایاکہ مجموعی طور پر 1675 نمونوں میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 36 فیصد سامنے آئی ہے، اگر اینٹی باڈیز کی یہ شرح 60 سے 70 فیصد تک پہنچ جائے تو ہارڈ ایمیونیٹی کو حاصل کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading پاکستانی ماہرین کا بڑا معرکہ کورونا وائرس اینٹی باڈیز پر نئی تحقیق سامنے آگئی