منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ کوئٹہ میں زوردار دھماکہ،قیمتی جانی نقصان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ کوئٹہ میں زوردار دھماکہ،قیمتی جانی نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں زور دار دھماکہ ، 2افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ،دھماکے کی جگہ پر پولیس ،قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو اہلکار پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا ،پولیس اور قانون نافذ کرنیو الے اداروں نے دھماکے کی جگہ کو… Continue 23reading وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ کوئٹہ میں زوردار دھماکہ،قیمتی جانی نقصان

پاکستان کے اہم ترین شہر میں زور دار دھماکہ، ‎ متعدد افراد جاں بحق‎

datetime 17  فروری‬‮  2020

پاکستان کے اہم ترین شہر میں زور دار دھماکہ، ‎ متعدد افراد جاں بحق‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے شارع اقبال پر دھماکہ،7افراد  جاں بحق۔ 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ 10 جنوری کو بھی کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین شہر میں زور دار دھماکہ، ‎ متعدد افراد جاں بحق‎

پاک فوج نے کوئٹہ دھماکے کی جگہ کنٹرول سنبھا ل لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

پاک فوج نے کوئٹہ دھماکے کی جگہ کنٹرول سنبھا ل لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے کوئٹہ میں دھماکے کی جگہ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی کے جوان دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ ایف سی نے علاقے کو گھیرے… Continue 23reading پاک فوج نے کوئٹہ دھماکے کی جگہ کنٹرول سنبھا ل لیا

کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

datetime 12  اپریل‬‮  2019

کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکہ،2بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی،نجی ٹی وی کے مطابق سبزی منڈی میں دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی ، دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کے فوری بعد… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

صوبائی دارالحکومت میں زوردار دھماکہ

datetime 10  مئی‬‮  2018

صوبائی دارالحکومت میں زوردار دھماکہ

مستونگ(سی پی پی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دشت کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کا دو فٹ شدید متاثر ہوا ہے،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں دشت کے قریب تیرہ میل پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا۔ دھماکے سے ٹریک کا دو فٹ تباہ ہوگیا، جس کے… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں زوردار دھماکہ

کوئٹہ میں دھماکہ ہم نے کیا، خطرناک تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی

datetime 13  اگست‬‮  2017

کوئٹہ میں دھماکہ ہم نے کیا، خطرناک تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دھماکہ ہم نے کیا، خطرناک تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام کوئٹہ کے معروف علاقے پشین سٹاپ کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ کوئٹہ میں پشین سٹاپ، ایف سی ہاسٹل، بلوچستان اسمبلی اور… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکہ ہم نے کیا، خطرناک تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ میں ہونےوالے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی

datetime 13  اگست‬‮  2017

کوئٹہ میں ہونےوالے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونےوالے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے،دھماکے میں ایکفوجی ٹرک  کو نشانہ بنایا گیا تھا،کالعدم تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد17ہے جبکہ35لوگ زخمی ہوئے ہیں،حملے میں فوجی ٹرک کو نشانہ بنایا… Continue 23reading کوئٹہ میں ہونےوالے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی

کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 25 اور کتنے زخمی ہو گئے؟ افسوس ناک صورتحال

datetime 12  مئی‬‮  2017

کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 25 اور کتنے زخمی ہو گئے؟ افسوس ناک صورتحال

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ سڑک کے کنارے بم دھماکہ، دھماکے میں 25 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد مستونگ میں سڑک کے کنارے نصب بم سے دھماکہ ہوا جس سے25 افراد شہید ہو گئے اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 25 اور کتنے زخمی ہو گئے؟ افسوس ناک صورتحال

نماز جمعہ کے فوراََ بعد دھماکہ 20شہادتیں ، متعدد افراد زخمی

datetime 12  مئی‬‮  2017

نماز جمعہ کے فوراََ بعد دھماکہ 20شہادتیں ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ سڑک کے کنارے بم دھماکہ، مولانا عبد الغفور حیدری کے مطابق دھماکے میں 20 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد مستونگ میں سڑک کے کنارے نصب بم سے دھماکہ ہوا جس سے20 افراد شہید ہو گئے اور درجنوں زخمی ہو گئے۔… Continue 23reading نماز جمعہ کے فوراََ بعد دھماکہ 20شہادتیں ، متعدد افراد زخمی