جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

صوبائی دارالحکومت میں زوردار دھماکہ

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

مستونگ(سی پی پی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دشت کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کا دو فٹ شدید متاثر ہوا ہے،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں دشت کے قریب تیرہ میل پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا۔

دھماکے سے ٹریک کا دو فٹ تباہ ہوگیا، جس کے باعث ٹرینوں کی آمد رفت معطل ہوگئی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے دیگر صوبوں کوجانے والی ٹرینیں روک دی گئی ہیں، پولیس اورایف سی حکام اورڈی ایس ریلوے دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے اورواقعے کی تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…