بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

کوئٹہ میں دھماکہ ، 2بچوں سمیت 16افراد شہید

datetime 12  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکہ،2بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی،نجی ٹی وی کے مطابق سبزی منڈی میں دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی ، دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں جب کہ

زخمیوں و لاشوں کو فوری طور پر سول اور بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے تصدیق کی کہ دھماکے میں 16 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 2بچے اورایک ایف سی اہلکار بھی شامل ہے جبکہ واقعے میں 30 افراد زخمی ہوئے۔صدر ،وزیر اعظم نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے رپورٹ طلب کرلی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…