کمزور دماغ کے بچوں کی پیدائش میں تیزی سے اضافہ کیوں ہورہا ہے ؟ہوشربا انکشاف سامنے آگیا
تھر (این این آئی)تھر میں پانی کی کمی اور غذائی قلت کے باعث کمزور دماغ کے بچوں کی پیدائش میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔ سندھ میں دوران حمل دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں پیدائشی نقص کے باعث معذور بچوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ،ہائیڈروسیفالس نامی اس بیماری میں… Continue 23reading کمزور دماغ کے بچوں کی پیدائش میں تیزی سے اضافہ کیوں ہورہا ہے ؟ہوشربا انکشاف سامنے آگیا