پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر قومی کرکٹرز افسردہ، کرکٹرز کے دکھ بھرے ٹوئٹ
اسلام آباد (آن لائن) پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر قومی کرکٹرز افسردہ ہوگئے۔سیریز منسوخ ہونے پر کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ، انور علی، عامر یامین اور دیگر کرکٹرز کا دکھ بھرے ٹوئٹ کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز ختم ہونے پر مایوسی… Continue 23reading پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر قومی کرکٹرز افسردہ، کرکٹرز کے دکھ بھرے ٹوئٹ