جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کروناسے پریشان مت ہوں! وائرس سے متعلق دنیا بھر سے اچھی خبریں آنا شروع، اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کروناسے پریشان مت ہوں! وائرس سے متعلق دنیا بھر سے اچھی خبریں آنا شروع، اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھرمیں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں دوسری جانب اس وائرس سے متعلق اچھی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں ، اسی حوالے سے سینئر صحافی مبشر لقمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو کے ذریعے کرونا وائرس سے متعلق اچحی خبریں شیئر کی ہیں۔ ان کا اپنی ویڈیو میں کہنا تھا کہ… Continue 23reading کروناسے پریشان مت ہوں! وائرس سے متعلق دنیا بھر سے اچھی خبریں آنا شروع، اہم انکشافات سامنے آگئے

مسافر میں کرونا وائرس کی علامات سامنے آتے ہی بھارتی پائلٹ نے کاک پٹ سے چھلانگ لگا دی

datetime 23  مارچ‬‮  2020

مسافر میں کرونا وائرس کی علامات سامنے آتے ہی بھارتی پائلٹ نے کاک پٹ سے چھلانگ لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں پھیل چکا ہے ، مریضوں کی تعداد 3لاکھ 40ہزار ، اموات 14ہزار سات سو جبکہ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد99ہزار ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس انسانوں میں خوف کی علامت بن گیا ہےاور لوگوں نے اپنوں سے ملنے سےانکار ی ہیں… Continue 23reading مسافر میں کرونا وائرس کی علامات سامنے آتے ہی بھارتی پائلٹ نے کاک پٹ سے چھلانگ لگا دی

میڈیا انڈسٹری میں بھی کرونا وائرس سے غیر محفوظ، 3 صحافیوں کے کیس مثبت نکل آئے ، تعلق کن کن چینلز سے ہے؟نام سامنے آگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2020

میڈیا انڈسٹری میں بھی کرونا وائرس سے غیر محفوظ، 3 صحافیوں کے کیس مثبت نکل آئے ، تعلق کن کن چینلز سے ہے؟نام سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل 24نیوز میں کام کرنے والے دو صحافیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،تیسرے مریض کا تعلق اب تک نیوز سے ہے،چینل کے مالک محسن نقوی نے اپنی ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کی کہ ایک ملازم کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ہم دوسرے… Continue 23reading میڈیا انڈسٹری میں بھی کرونا وائرس سے غیر محفوظ، 3 صحافیوں کے کیس مثبت نکل آئے ، تعلق کن کن چینلز سے ہے؟نام سامنے آگئے

کورونا کی متاثرہ خاتون ہم سے ملتی رہیں، میں اور میری چاروں بیٹیاں بیمار ہیں لیکن۔۔۔ پمزمیں موجود خاتون کےاہم انکشافات

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کورونا کی متاثرہ خاتون ہم سے ملتی رہیں، میں اور میری چاروں بیٹیاں بیمار ہیں لیکن۔۔۔ پمزمیں موجود خاتون کےاہم انکشافات

اسلام آباد ( این این آئی) پمز ہسپتال میں زیر علاج بیرون ملک سے آئی خاتون کی حالت نہ سنبھل سکی۔بیرون ملک سے آئی خاتون اور اسکا شوہر اب بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال میں زیر علاج بیرون ملک سے آئی خاتون کی حالت نہ سنبھل سکی۔خاتون کے رشتہ دار… Continue 23reading کورونا کی متاثرہ خاتون ہم سے ملتی رہیں، میں اور میری چاروں بیٹیاں بیمار ہیں لیکن۔۔۔ پمزمیں موجود خاتون کےاہم انکشافات

فرانس میں کرونا وائرس سے پاکستانی خاتون خالق حقیقی سے جا ملی

datetime 23  مارچ‬‮  2020

فرانس میں کرونا وائرس سے پاکستانی خاتون خالق حقیقی سے جا ملی

پیرس( آن لائن )فرانس میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ایک پاکستانی خاتون جان بحق ۔تین مریض ہسپتال جا پہنچے ۔تفصیلات کے مطابق فرانس میںاس وقت 562اموات ہو چکی ہیں ۔جبکہ کرونا وائرس نے پاکستانیوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے ۔ ادارہ منہاج القرآن فرانس کے… Continue 23reading فرانس میں کرونا وائرس سے پاکستانی خاتون خالق حقیقی سے جا ملی

کورونا ویکسین فروخت کرنیوالی فراڈ ویب سائٹ بند ،امریکہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کورونا ویکسین فروخت کرنیوالی فراڈ ویب سائٹ بند ،امریکہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

واشنگٹن،برلن(این این آئی)امریکامیں کورونا وائرس ویکسین کی فروخت کا دعویٰ کرنے والی فراڈ ویب سائٹ بند کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا تھا کہ ویکسین کادعویٰ کرنے والی ویب سائٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، یہ ایک فراڈ ویب سائٹ ہے جوآن لائن فروخت کے بہانے صارفین کے کریڈٹ کارڈ… Continue 23reading کورونا ویکسین فروخت کرنیوالی فراڈ ویب سائٹ بند ،امریکہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

کرونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ،جانتے ہیں اس شخص کی عمر کتنی تھی؟

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ،جانتے ہیں اس شخص کی عمر کتنی تھی؟

اسلام آباد(مانیٹرگ ڈیسک) بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی۔لیاقت شاہوانی کے مطابق فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 66 سالہ مریض انتقال کرگیا جو صوبے میں وائرس سے پہلی ہلاکت ہے۔ صوبے میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آئے… Continue 23reading کرونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ،جانتے ہیں اس شخص کی عمر کتنی تھی؟

کورونا وائرس کومذاق نہ سمجھیں ،بہت اذیت دیتا ہے ہسپتال میں زیر علاج مریض کے ویڈیو پیغام نے سب کو آبدیدہ کردیا‎

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کومذاق نہ سمجھیں ،بہت اذیت دیتا ہے ہسپتال میں زیر علاج مریض کے ویڈیو پیغام نے سب کو آبدیدہ کردیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے زیر علاج مریض کا تما م عالم کیلئے ویڈیو پیغام جاری ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س کے مریض نے ویڈیو پیغام ریکار ڈ کر کے سوشل میڈیا دنیا کیلئے پیغام جاری کر دیا ۔ اس کاکہنا تھا کہ خدارا ! کرونا وائرس سے… Continue 23reading کورونا وائرس کومذاق نہ سمجھیں ،بہت اذیت دیتا ہے ہسپتال میں زیر علاج مریض کے ویڈیو پیغام نے سب کو آبدیدہ کردیا‎

کرونا سے بچاؤ کیلئے آدھی رات کو اذانیں، لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر اذانیں دیں اور توبہ و استغفار کریں، قدرتی آفت سے بچنے کیلئے اہم پیغام

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا سے بچاؤ کیلئے آدھی رات کو اذانیں، لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر اذانیں دیں اور توبہ و استغفار کریں، قدرتی آفت سے بچنے کیلئے اہم پیغام

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کرونا وائرس کو قدرتی آفت قرار دیتے ہوئے رات کو پونے بارہ بجے مساجد میں آذانیں دلوا دیں،عوام سے اپیل کی کہ وہ کرونا سے بچاؤ کے لیئے اپنے گھروں کی چھتوں پر اذان… Continue 23reading کرونا سے بچاؤ کیلئے آدھی رات کو اذانیں، لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر اذانیں دیں اور توبہ و استغفار کریں، قدرتی آفت سے بچنے کیلئے اہم پیغام

Page 73 of 103
1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 103