کراچی ایکسپریس میں آگ لگ گئی 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کے قریب آگ لگنے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افرادمیں 22 سال کی لڑکی،2 بچیاں اور 11 سال کا لڑکا شامل ہے، جاں بحق دونوں بچیوں… Continue 23reading کراچی ایکسپریس میں آگ لگ گئی 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق