نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

6  اکتوبر‬‮  2022

نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلویز کی جانب سے نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے ۔پرائیویٹ کنٹریکٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کلو میٹر کے تناسب سے کیا گیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی کے درمیان اے سی پارلر کار کلاس کا کرایہ 1350روپے سے بڑھا کر… Continue 23reading نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے بھی کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا

16  اکتوبر‬‮  2021

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے بھی کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چھوٹی ٹرانسپورٹ ،لوڈرگاڑیوں نے کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا ،اضلاع اور صوبوںکے درمیان چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھانے کا عندیہ دیدیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے بھی کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا

کورونا پابندیوں میں نرمی ہوتے ہی مقامی وغیرملکی ائیرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

23  ستمبر‬‮  2021

کورونا پابندیوں میں نرمی ہوتے ہی مقامی وغیرملکی ائیرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

لاہور(این این آئی) کورونا پابندیوں میں نرمی ہوتے ہی مقامی وغیرملکی ائیرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا، پاکستان کے مختلف شہروں سے بیرون ملک کیلئے پروازوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں بڑھ گئیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے استنبول، لندن اور جدہ کے کرایوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنز نے پنجاب کے دارالحکومت… Continue 23reading کورونا پابندیوں میں نرمی ہوتے ہی مقامی وغیرملکی ائیرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

گیس قیمتوں میں اضافہ، سی این جی کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟ ٹرانسپورٹرزبھی عوام کی کھال کھینچنے کیلئے تیار، کرایوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟

6  اکتوبر‬‮  2018

گیس قیمتوں میں اضافہ، سی این جی کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟ ٹرانسپورٹرزبھی عوام کی کھال کھینچنے کیلئے تیار، کرایوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی ایسوسی ایشنز نے قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، سی این جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافے کا امکان، فی کلو ممکنہ قیمت 104 روپے تک ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد… Continue 23reading گیس قیمتوں میں اضافہ، سی این جی کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟ ٹرانسپورٹرزبھی عوام کی کھال کھینچنے کیلئے تیار، کرایوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟