پاک چین ا قتصادی راہداری کے مقابلے میں روس،بھارت اور ایران کابڑا منصوبہ سامنے آگیا،حیرت انگیز تفصیلات جاری
ماسکو(این این آئی)روسی خبرایجنسی کے مطابق بھارت روس اور ایران کا مشترکہ نارتھ ساؤتھ کوریڈور یورپ اور ایشیا کی سرحدی پہاڑیوں اور بحری علاقے ’کاکاسس ریجن‘ اور وسط ایشیا سے گزریگا جس سے سفری اخراجات میں 30 فیصد کمی ہوجائیگی۔ایرانی ماہرین کے مطابق بھارت ٗ روس اور یورپ تک سامان کی ترسیل کے لیے راستہ… Continue 23reading پاک چین ا قتصادی راہداری کے مقابلے میں روس،بھارت اور ایران کابڑا منصوبہ سامنے آگیا،حیرت انگیز تفصیلات جاری