پولیس کانسٹیبل نے بہادری اور جرات سے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے تین بچوں کو بچا لیا
ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی) ڈ یرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالے تین بچوں کو درازندہ پولیس کے کانسٹیبل عاشق دین نے بہادری اور جرات سے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر سیلابی ریلے میں کود کر بحفاظت نکال کر ورثا (والدین) کے حوالے کر دیا ،تین بچے سیلابی… Continue 23reading پولیس کانسٹیبل نے بہادری اور جرات سے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے تین بچوں کو بچا لیا