کلثوم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کیوں جاری نہیں کیا جا رہا؟ الیکشن کمیشن کو کس چیز کا انتظار ہے؟ نجی ٹی وی کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا حلقہ این اے 120 سے کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی جانب سے الیکشن ریٹرنز نہ جمع کرانے پر این اے 120سے ان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہو سکا ہے۔… Continue 23reading کلثوم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کیوں جاری نہیں کیا جا رہا؟ الیکشن کمیشن کو کس چیز کا انتظار ہے؟ نجی ٹی وی کا انکشاف