کسی خفیہ ایجنسی کی مدد کے بغیر اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ممکن نہ تھا، ڈی جی رینجر سندھ کا دھماکہ خیز دعویٰ
کراچی(آن لائن) ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری نے کہا کہ کسی خفیہ ایجنسی کی مدد کے بغیر یہ حملہ ممکن نہ تھا، اس کی تہہ تک پہنچیں گے، رینجرز، پولیس اور سیکیورٹی نے 8منٹ میں حملہ ناکام بنایا اور حملے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اینے قبول کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک… Continue 23reading کسی خفیہ ایجنسی کی مدد کے بغیر اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ممکن نہ تھا، ڈی جی رینجر سندھ کا دھماکہ خیز دعویٰ