ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلین باؤلرز نے وارنر کے خلاف بغاوت کی خبر کو مسترد کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

آسٹریلین باؤلرز نے وارنر کے خلاف بغاوت کی خبر کو مسترد کردیا

سڈنی(این این آئی) آسٹریلیا باؤلرز نے ان غلط اور اشتعال انگیز بیانات پر برہمی کا اظہار کیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد ان باؤلرز نے کہا تھا کہ اگر ڈیوڈ وارنر کو اگلے ٹیسٹ میں کھلایا تو وہ بائیکاٹ کردیں گے۔گزشتہ سال مارچ میں جنوبی افریقہ… Continue 23reading آسٹریلین باؤلرز نے وارنر کے خلاف بغاوت کی خبر کو مسترد کردیا

آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے پر عزم ہوں، ڈیوڈ وارنر

datetime 22  جولائی  2018

آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے پر عزم ہوں، ڈیوڈ وارنر

میلبورن(مانیٹرنگ ڈیسک)جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے پر عزم ہوں۔ دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد وارنر کو کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک برس کی معطلی کا… Continue 23reading آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے پر عزم ہوں، ڈیوڈ وارنر

بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اب کمنٹری کریں گے

datetime 10  جون‬‮  2018

بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اب کمنٹری کریں گے

میلبرن(این این آئی)بال ٹیمپرنگ میں ایک سال کی سزا پانے والے آسٹریلوی سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اب کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پابندی کے شکار ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوران کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اب کمنٹری کریں گے

ڈیوڈ وارنر کا بال ٹیمپرنگ سزائوں کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2018

ڈیوڈ وارنر کا بال ٹیمپرنگ سزائوں کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

سڈنی(این این آئی) سابق آسٹریلوی نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بال ٹیمپرنگ واقع پر دی گئی سزائوں کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ جو کچھ ہوا اس پر انتہائی شرمندگی ہے اور اب میں… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر کا بال ٹیمپرنگ سزائوں کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے100ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں سنچری بناکر تاریخ رقم کر دی ،انہوں نے یہ کارنامہ بھارت کیخلاف کھیلی جانے والی سیریز کے چوتھے میچ میںانجام دیا۔ڈیوڈ وارنر کے کیریئر کی یہ 14 ویں سنچری ہے،وارنر نے یہ اعزاز بھارت کے خلاف بنگلور میں کھیلے… Continue 23reading وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی ، دوسرے نمبر آگئے

datetime 7  جنوری‬‮  2017

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی ، دوسرے نمبر آگئے

سڈنی(آئی این پی)ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی ، دوسرے نمبر آگئے , آسٹریلوی اوپنرڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی۔ڈیوڈ وارنر نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں حاصل کیا، وارنر نے 50 رنز کی تکمیل کے لئے… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی ، دوسرے نمبر آگئے

Page 2 of 2
1 2