ڈرامے’’الف‘‘ کا جادو سب پر چل گیا
کراچی (این این آئی)حمزہ علی عباسی اور سجل علی کے ڈرامے ’’الف‘‘ کا انتظار مداحوں کو طویل عرصے سے تھا، جس کی پہلی قسط آخر کار ریلیز کردی گئی۔اس ڈرامے میں سجل علی نے ایک ایسی لڑکی کا کردار نبھایا جو اداکارہ بننے کی خواہش مند ہے، دوسری جانب حمزہ علی عباسی قلب مومن نامی… Continue 23reading ڈرامے’’الف‘‘ کا جادو سب پر چل گیا