ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ڈاکوؤں کی روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کوگلے لگانے کی ویڈیو وائرل ڈاکوؤں نے فوڈڈلیوری بوائے کو لوٹا تووہ روپڑا جس پر ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے کو گلے لگالیا اور اسکے پیسے واپس کرتے ہوئے کیا کیا ؟ ویڈیو دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں نم