جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، چھ افراد ہلاک، 30 زخمی

datetime 22  مارچ‬‮  2019

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، چھ افراد ہلاک، 30 زخمی

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے ۔ اس واقعے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں اور ابھی تک امدادی کارروائیاں جاری ہیں غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ یہ حادثہ صوبہ… Continue 23reading چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، چھ افراد ہلاک، 30 زخمی

بھارت ثبوت دے ،ہم دہشت گردی کیخلاف لڑنے کیلئے تیار ہیں ،چین نے بھارت کو کھلی آفر دیدی

datetime 15  مارچ‬‮  2019

بھارت ثبوت دے ،ہم دہشت گردی کیخلاف لڑنے کیلئے تیار ہیں ،چین نے بھارت کو کھلی آفر دیدی

بیجنگ(این این آئی) ایشیاء پیسیفک انسٹیٹوٹ آف چائینز اکیڈمی آف سوشل سائنسز سے وابستہ ڈاکٹر زیوزی لیو نے کہاہے کہ اگر بھارت جامع ثبوت دے تو چین دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہے، جرمن ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ بات کئی بار کہی جا چکی ہے لیکن… Continue 23reading بھارت ثبوت دے ،ہم دہشت گردی کیخلاف لڑنے کیلئے تیار ہیں ،چین نے بھارت کو کھلی آفر دیدی

چین کے خلاف تبیتوں کی جدوجہد کے ساٹھ سال مکمل

datetime 11  مارچ‬‮  2019

چین کے خلاف تبیتوں کی جدوجہد کے ساٹھ سال مکمل

دھرم شالہ(این این آئی)تبیتوں کی چین کے خلاف جدوجہد کو ساٹھ برس مکمل ہو گئے ۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق اس موقع پر بھارتی شہر دھرم شالہ میں تبیتوں کی ایک بڑی تعداد اکٹھی ہوئی۔ اس موقع پر تبیتوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ موجود نہیں تھے۔ دس مارچ 1959ء کو چینی حکومت کی خلاف… Continue 23reading چین کے خلاف تبیتوں کی جدوجہد کے ساٹھ سال مکمل

پاکستان سے دیرینہ تعلقات‘ اہم اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا‘چین نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

پاکستان سے دیرینہ تعلقات‘ اہم اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا‘چین نے دو ٹوک اعلان کردیا

بیجنگ( آن لائن) چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے دیرینہ اور پختہ تعلقات، اہم اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا، پاک بھارت تنازعات بات چیت سے حل کئے جائیں، پاکستان عالمی ثالثی کا خیرمقدم کرتا ہے تو بھارت گریزاں کیوں؟۔ہفتہ کو چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے نیشنل پیپلز کانگریس کی تقریب… Continue 23reading پاکستان سے دیرینہ تعلقات‘ اہم اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا‘چین نے دو ٹوک اعلان کردیا

’’مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہیں‘‘ چین نے کھل کر حمایت کا اعلان کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

’’مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہیں‘‘ چین نے کھل کر حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی )ترجمان وزارت خارجہ چین کا کہنا ہے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی حمایت کر تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی پریس بریفنگ میں کیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان بھارت کے مابین اچھے پڑوسیوں والے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ پاکستان نے… Continue 23reading ’’مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہیں‘‘ چین نے کھل کر حمایت کا اعلان کردیا

اقوام متحدہ سے جیش محمد کے سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کے مطالبے پر چین کھل کر سامنے آگیا ، واضح اعلان کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

اقوام متحدہ سے جیش محمد کے سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کے مطالبے پر چین کھل کر سامنے آگیا ، واضح اعلان کر دیا

اقوام متحدہ(آن لائن) امریکا، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل (یو این ایس سی) میں ایک تجویز پیش کی ہے، جس میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔15 ممالک کی سیکیورٹی کونسل 10 روز میں اپنے 5 مستقل رکن ممالک میں… Continue 23reading اقوام متحدہ سے جیش محمد کے سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کے مطالبے پر چین کھل کر سامنے آگیا ، واضح اعلان کر دیا

امریکی رپورٹ مسترد، افغانستان میں فوج موجود نہیں : چین

datetime 1  مارچ‬‮  2019

امریکی رپورٹ مسترد، افغانستان میں فوج موجود نہیں : چین

بیجنگ(این این آئی)چینی حکومت نے افغانستان میں اپنے ملک کی فوج کی موجودگی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں بیجنگ میں چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے تاجکستان کے ساتھ عسکری تعاون کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون عالمی قوانین اور اقوام متحدہ… Continue 23reading امریکی رپورٹ مسترد، افغانستان میں فوج موجود نہیں : چین

چین میں کان کنوں کی بس کو حادثہ،20 افراد ہلاک‘30ز خمی

datetime 24  فروری‬‮  2019

چین میں کان کنوں کی بس کو حادثہ،20 افراد ہلاک‘30ز خمی

بیجنگ(این این آئی)چین کے شمالی علاقے میں کان کنوں سے بھری بس بریک فیل ہونے سے حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں تقریباً 20 کان کن ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔چین کے خود مختار خطے اندرون منگولیا میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب کان کنوں سے بھری بس کا بریک فیل ہو… Continue 23reading چین میں کان کنوں کی بس کو حادثہ،20 افراد ہلاک‘30ز خمی

چین کا بالائی خلاء میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا منصوبہ

datetime 23  فروری‬‮  2019

چین کا بالائی خلاء میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا منصوبہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے سورج کا سراہا لے لیا۔ چین نے بالائی خلا میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا ارادہ کرلیا۔ چین کا کہنا ہے کہ چینی اسپیس ایجنسی بالائی خلا میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کیلئے درکار ٹیکنالوجی تیار کرنے میں کامیاب ہوگئی تو اس منصوبے کو… Continue 23reading چین کا بالائی خلاء میں پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا منصوبہ

Page 30 of 129
1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 129