چین میں کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں کامیابی سے ہمکنار ہونیوالی سات رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ، ڈاکٹرز کو کہاں منتقل کر دیا گیا ؟ جانئے
اسلام آباد (این این آئی)چین کے طبی ماہرین کی ایک اور ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، سات رکنی ٹیم کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں پاکستان کے ڈاکٹروں کی مدد کرے گی اور انہیں رہنمائی بھی فراہم کریگی۔ چین کے شہر شنگھائی سے پاکستان پہنچنے والی چین کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا اسلام… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں کامیابی سے ہمکنار ہونیوالی سات رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ، ڈاکٹرز کو کہاں منتقل کر دیا گیا ؟ جانئے