ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ،110روپے میں فروخت ہونے لگی

datetime 16  اگست‬‮  2021

حکومت چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ،110روپے میں فروخت ہونے لگی

گگو منڈی(آن لائن )حکومت چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی پرچون مارکیٹ میں چینی 110روپے کلو فروخت ہونے لگی تفصیل کے مطابق حکومت کی طرف سے چینی کی قیمت 89روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن حکومت اس حکم پر عمل درآ مد کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی… Continue 23reading حکومت چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ،110روپے میں فروخت ہونے لگی

حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فکیشن جاری

datetime 17  جولائی  2021

حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے چینی کی خوردہ قیمت 88 روپے 24 پیسے مقرر کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دسمبر 2020 سے مئی 2021 تک 24 لاکھ 74 ہزار ٹن چینی فروخت ہوئی، چینی کی ایکس مل ریٹ 70 روپے… Continue 23reading حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹی فکیشن جاری

ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے سٹہ مافیا کو تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے سٹہ مافیا کو تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے۔اتوار کو عوام سے راہ راست گفتگو کے دور ان وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے احتساب… Continue 23reading ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے سٹہ مافیا کو تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت پھر بے قابو

datetime 15  مارچ‬‮  2021

10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت پھر بے قابو

کراچی (این این آئی) ملک میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے اور 10بڑے شہروں میں قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے مہنگی ہوگئی ہے اور اس کی قیمت 110 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے… Continue 23reading 10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت پھر بے قابو

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2021

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

رائے ونڈ (این این آئی)شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے،رمضان المبارک میں چینی کی قیمت 100روپے سے تجاوز ہونے کا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سینٹ الیکشن کی سرگرمیاں عروج پر ہونے کا فائدہ اٹھا کر شوگر ملزمالکان نے روزانہ کی بنیاد پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

مستقبل قریب میں چینی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے پاکستانیوں کو اصل حقیقت بتا دی

datetime 6  فروری‬‮  2021

مستقبل قریب میں چینی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے پاکستانیوں کو اصل حقیقت بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چینی کی قیمت میں کچھ عرصے کے دوران ریکارڈ اضافے دیکھنے میں آیا اور اب بھی چینی کی قیمتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں حالانکہ کرشنگ سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ چینی کی قیمتوں میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں دیکھنے میں آئی۔ موقر انگریزی روزنامے نے… Continue 23reading مستقبل قریب میں چینی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے پاکستانیوں کو اصل حقیقت بتا دی

چینی کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ کر وارننگ دے دی

datetime 9  جنوری‬‮  2021

چینی کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ کر وارننگ دے دی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے عوام کو75 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے،ملک تقریبا3لاکھ ٹن چینی سے محروم ہوگیا ہے،چینی کی قیمت ایک بار پھر100 سے زائد ہونے کا خدشہ ہے۔ہفتہ کے روز پاکستان شوگر ملز ایسوسی کی جانب سے… Continue 23reading چینی کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ کر وارننگ دے دی

3 دن میں چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 7  جنوری‬‮  2021

3 دن میں چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی) کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد تین دن میں ایک کلو چینی کی قیمت 8 روپے بڑھ گئی۔ہول سیل میں ایک کلو چینی 88 روپے کی ہوگئی۔اس سے قبل ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے بڑھے، ہول… Continue 23reading 3 دن میں چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

درآمد کی جانے والی چینی کی قیمت میں 23 کروڑ روپے کا اچانک اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2020

درآمد کی جانے والی چینی کی قیمت میں 23 کروڑ روپے کا اچانک اضافہ

لاہور (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر کے لئے درآمد کی جانے والی چینی سے متعلق اخراجات کا بل پنجاب حکومت کو پیش کردیا ہے۔ بل میں 23 کروڑ روپے کی اضافی رقم ظاہر کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے بیرون ملک سے 76ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کی… Continue 23reading درآمد کی جانے والی چینی کی قیمت میں 23 کروڑ روپے کا اچانک اضافہ

Page 2 of 3
1 2 3