حکومت پاکستان کی جانب سے سبکدوش ہونیوالے چینی سفیر یائوجنگ کو ہلال پاکستان اعزاز سے نوازا گیا
اسلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان کی جانب سے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یائوجنگ کو پاک چین تعلقات بہتر بنانے کی خدمات کے اعتراف میں ہلال پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقد ہ تقریب میں ایوارڈ دیا اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور مستحکم کرنے… Continue 23reading حکومت پاکستان کی جانب سے سبکدوش ہونیوالے چینی سفیر یائوجنگ کو ہلال پاکستان اعزاز سے نوازا گیا