ہم اللہ تعالی کی رضا کے لیے کام کرتے ہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر لاہور پولیس نے تین بچے باپ سے بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کر دئیے جس پر چیف جسٹس نے بچے بازیاب کروانے پر سی سی پی او لاہور کی تعریف کی ،کمرہ عدالت میں باپ کے بلا وجہ بولنے پر عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے… Continue 23reading ہم اللہ تعالی کی رضا کے لیے کام کرتے ہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی