موسم کی شدت، مسجد حرام کے معتمرین میں 5000 چھتریاں تقسیم
ریاض(این این آئی )حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد حرام میں آنے والے زائرین میں بارش اور دھوپ سے بچنے کے لیے کل 5000 چھتریاں تقسیم کی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارت عامہ کی سماجی سروسز کی نمائندہ ایجنسی بیت… Continue 23reading موسم کی شدت، مسجد حرام کے معتمرین میں 5000 چھتریاں تقسیم