سعودی عرب میں دنیا کے مہنگے ترین چاول کی کاشتکاری کے تصویری مناظر
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی مشرقی گورنری الاحسا میں نہ صرف مملکت بلکہ پوری دنیا کے مہنگے ترین چاول کاشت کیے جاتے ہیں۔ الاحسا میں ان دنوں چاول کی فصل کی کاشت کا موسم ہے اور کسان پو پھوٹنے کے ساتھ ہی کھیتوں کو چل دیتے اور سورج کی تمازت کے زور پکڑنے تک… Continue 23reading سعودی عرب میں دنیا کے مہنگے ترین چاول کی کاشتکاری کے تصویری مناظر