راولپنڈی میں ایک ہی گھر کے چار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، علاقہ سیل کر دیا گیا
راولپنڈی(این این آئی) تھانہ بنی کے علاقے پھگواڑی کے ایک ہی گھر کے چار افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تین مرد اور ایک خاتون کو محکمہ صحت کے عملے نے راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف یورولوجی منتقل کر دیا،بنی پولیس نے پھگواڑی قبرستان سے ملحقہ گھر اور گلی کو سیل کردیا۔… Continue 23reading راولپنڈی میں ایک ہی گھر کے چار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، علاقہ سیل کر دیا گیا