پی ڈی ایم کو غیر ملکی فنڈنگ ، شواہد حکومت کے ہاتھ لگ گئے ، حیران کن انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو غیرملکی فنڈنگ ہورہی ہے اور اس کے شواہد ملے ہیں۔ایک انٹرویو میں شیریں مزاری نے کہا کہ پی ڈی ایم کو غیر ملکی فنڈنگ کے ابتدائی شواہد ملے ہیں، فنڈنگ… Continue 23reading پی ڈی ایم کو غیر ملکی فنڈنگ ، شواہد حکومت کے ہاتھ لگ گئے ، حیران کن انکشاف