پی ایس ایل 8 : پی سی بی لاہور سے میچز کراچی منتقل کرنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کو پیغام پہنچا دیا ہے کہ سکیورٹی اخراجات کی مد میں حکومت کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں اپنے فیصلہ ہوا ہے کہ بورڈ اپنے مؤقف پر ڈٹا رہے گا۔ ذرائع کے مطابق نگران… Continue 23reading پی ایس ایل 8 : پی سی بی لاہور سے میچز کراچی منتقل کرنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا