’’پی آئی اے کا طیارہ گرانے کی سازش بے نقاب ‘‘ انجن میں کن آلات کے ذریعے خرابی پیدا کی گئی؟۔۔سنسنی خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کا طیارہ گرانے کی مبینہ سازش ناکام، انجن سے نٹ بولٹ اور سٹیل وائر آلات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور سے کراچی پہنچنے والے پی آئی اے کے طیارے کو گرانے کی مبینہ سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کے انجن… Continue 23reading ’’پی آئی اے کا طیارہ گرانے کی سازش بے نقاب ‘‘ انجن میں کن آلات کے ذریعے خرابی پیدا کی گئی؟۔۔سنسنی خیز انکشاف