سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6 کنٹرولر مشتبہ قرار، پی آئی اے ملازمین نے انتہائی اہم اور ضروری کام سے انکار کر دیا
کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6 ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو کرونا وائرس کے سلسلے میں مشتبہ قرار دے دیا گیا، دوسری طرف پی آئی اے ملازمین نے بائیو میٹرک حاضری سے انکار کر دیا ہے۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق 6 ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو مشتبہ قرار دیا گیا ہے،… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6 کنٹرولر مشتبہ قرار، پی آئی اے ملازمین نے انتہائی اہم اور ضروری کام سے انکار کر دیا