ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پیر آف سیال شریف نے بڑی سیاسی جماعت کے امیدواروں کی حمایت کا کھل کراعلان کردیا

datetime 8  جولائی  2018

پیر آف سیال شریف نے بڑی سیاسی جماعت کے امیدواروں کی حمایت کا کھل کراعلان کردیا

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف سیال شریف نے چنیوٹ کے حلقہ این اے 100 چنیوٹ دو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر سابق ایم این اے قیصر احمد شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ حافظ غلام قطب سیالوی بھانجا پیر آف سیال شریف نمائندہ سیال شریف کا خصوصی پیغام لے کر حلقہ… Continue 23reading پیر آف سیال شریف نے بڑی سیاسی جماعت کے امیدواروں کی حمایت کا کھل کراعلان کردیا

پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں۔۔۔! فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں۔۔۔! فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں۔۔۔! فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف،فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ایک قریبی عزیز… Continue 23reading پیر آف سیال شریف بھی تحریک انصاف میں۔۔۔! فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف

پیر آف سیال شریف کے ساتھ بھی دھوکہ ہوگیا،دھوبی گھاٹ گرا ؤنڈ میں ہو نے وا لی تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

پیر آف سیال شریف کے ساتھ بھی دھوکہ ہوگیا،دھوبی گھاٹ گرا ؤنڈ میں ہو نے وا لی تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حیرت انگیزصورتحال

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف سیال شریف کے ساتھ بھی دھوکہ ہوگیا،دھوبی گھاٹ گرا ؤنڈ میں ہو نے وا لی تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حیرت انگیزصورتحال،تحفظ ختم نبوت کا نفرنس میں اعلان کے مطا بق ارکان اسمبلی نے استعفے نہیں دئے تفصیل کے مطا بق سنی اتحاد کو نسل کے چیئر مین حا… Continue 23reading پیر آف سیال شریف کے ساتھ بھی دھوکہ ہوگیا،دھوبی گھاٹ گرا ؤنڈ میں ہو نے وا لی تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حیرت انگیزصورتحال