دنیا کے خشک ترین صحرا میں اچانک پھول ہی پھول کھل گئے، منظر دیکھ کر سب حیران
چلی(مانیٹرنگ ڈیسک)چلی میں دنیا کے خشک ترین صحرائے ایٹاکاماکے کئی حصوں میں غیر متوقع وافر بارشوں کے نتیجے میں پھولوں کی بہار آ گئی ہے۔صحرائے ایٹاکاما ہر پانچ سے چھ برس بعد ‘پھولوں کا صحرا’ بن جاتا ہے جب بارشوں کے نتیجے میں ہر طرف پھول پھوٹنا شروع ہو جاتے ہیں۔2015 میں پھولوں کی جزوی… Continue 23reading دنیا کے خشک ترین صحرا میں اچانک پھول ہی پھول کھل گئے، منظر دیکھ کر سب حیران