ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سبحان اللہ ! خدا کی کبریائی بیان کرتا پھول منظر عام پر آگیا غیر ملکی ٹی وی کے کیمرہ مین ریکارڈنگ کے دوران دنگ رہ گئے

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رب تعالیٰ کی قدرت یوں تو کائنات کی ہر چیز بیان کرتی نظر آتی ہے مگر آذربائیجان میں ایک انوکھا پھول سامنے آیا ہے جو رب کائنات کی کبریائی بیان کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کے ایک شہری کے باغیچے میں ایسا پھول ہے جو ہر اذان کے وقت کھِل کر خدا کی کبریائی بیان کرتا ہے۔ پھول روزانہ پانچوں وقت کھلتا ہے۔

امریکی ٹی وی نے بھی تحقیقات کے بعد تصدیق کر دی۔ یہ نایاب پھول ہراذان کی آواز پر اپنی پنکھڑیاں کھول دیتا ہے۔قدرت کے اس کرشمے کا چرچا سن کر امریکی ٹی وی کی انتظامیہ نے دعوے کی تصدیق کے لیے اذان کے مختلف اوقات کے ساتھ اس پھول کی کھلتے ہوئے ریکارڈنگ کی گئی۔جونہی اذان کی آواز بلند ہوتی ہے پیلے رنگ کا یہ خاص پھول کھل اٹھتا ہے۔ اس نایاب پودے پر لگا ہر پھول اذان کا شاندار طریقے سے استقبال کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…