ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت کا خدشہ،صورتحال قابو سے باہر ہوگئی
لاہور( این این آئی )ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل نے کہا ہے کہ اس کی واجب الوصول رقم مسلسل اضافے کے ساتھ 302 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس او کی جانب سے وفاقی حکومت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت کا خدشہ،صورتحال قابو سے باہر ہوگئی