پوسٹل سروسز اخراجات مد میں 71 ملین سے زائد کا ریکارڈ غائب، 7 کروڑ سے زائد کے اخراجات کی ادائیگیوں کا کچھ پتہ ہی نہیں؟ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد( آن لائن ) پوسٹل سروسز میں اخراجات کی مد میں 71 ملین روپے سے زائد کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہواہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کیا گیاہے ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں ادارے کی جانب سے عدم تعاون کا شکوہ بھی کیا گیاہے۔آڈیٹر کی جانب سے جاری رپورٹ… Continue 23reading پوسٹل سروسز اخراجات مد میں 71 ملین سے زائد کا ریکارڈ غائب، 7 کروڑ سے زائد کے اخراجات کی ادائیگیوں کا کچھ پتہ ہی نہیں؟ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات