اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2023

حکومت کا بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکم جولائی کے بعد بجلی سے چلنے والے پنکھے تیار نہیں کئے جائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ گرمی سے بچنے کے لئے ہم اٹھارہ ہزار میگاواٹ بجلی… Continue 23reading حکومت کا بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

ہوشیار ، خبردار، آئندہ سال سے صرف سرکاری منظورشدہ پنکھے چلیں گے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

ہوشیار ، خبردار، آئندہ سال سے صرف سرکاری منظورشدہ پنکھے چلیں گے

لاہور(این این آئی ) وزارت سائنس بجلی بچانے کے لیے ملک میں استعمال ہونے والے بجلی کے پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی اور آئندہ سیزن سے صرف منظور شدہ پنکھے ہی فروخت کرنے کی اجازت ہو گی۔رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading ہوشیار ، خبردار، آئندہ سال سے صرف سرکاری منظورشدہ پنکھے چلیں گے

پاکستان میں چلنے والے پنکھوں میں کس سن کی ٹیکنالوجی استعمال ہورہی ہے؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

datetime 21  جنوری‬‮  2020

پاکستان میں چلنے والے پنکھوں میں کس سن کی ٹیکنالوجی استعمال ہورہی ہے؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

اسلام آباد (آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس کے دوران ملک میں پنکھوں میں 1910 کی ٹیکنالوجی استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ،منگل کے روز سینٹر فدا محمد کی زیرصدارت سینٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا ۔کمیٹی میں واپڈا ملازمین اور افسران کو دی جانیوالی مفت بجلی پر بریفنگ… Continue 23reading پاکستان میں چلنے والے پنکھوں میں کس سن کی ٹیکنالوجی استعمال ہورہی ہے؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی