ای او بی آئی میں رواں ماہ کی پنشن جنگ کا روپ دھار گئی
اسلام آباد(آن لائن)وزارت اوورسیز کے ذیلی ادارے ،ای او بی آئی ،میں رواں ماہ کی پنشن جنگ کا روپ دھار گئی ہے،ہزاروں پنشنرز نے پنشن میں کٹوتی نہ منظور کرتے ہوئے احتجاج کا فیصلہ کر لیا ہے ۔چیئرمین ای او بی آئی نے خود کو بچانے کے لیے ہاتھ پائوں مارنا شروع کر دیے ہیں۔ذرائع… Continue 23reading ای او بی آئی میں رواں ماہ کی پنشن جنگ کا روپ دھار گئی