جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنج شیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اورفیلڈ ٹرائلز کی اطلاعات ، طالبان کا ردعمل بھی آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

پنج شیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اورفیلڈ ٹرائلز کی اطلاعات ، طالبان کا ردعمل بھی آگیا

کابل (این این آئی)افغان سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ پنجشیر میں طالبان افواج فیلڈ ٹرائلز کر رہی ہیں۔ان ویڈیوز میں سے ایک میں طالبان کو پنجشیر روڈ پر ایک شخص پر فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں ایک غیر مسلح شہری بظاہر طالبان کے… Continue 23reading پنج شیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اورفیلڈ ٹرائلز کی اطلاعات ، طالبان کا ردعمل بھی آگیا

طالبان سے لڑائی میں پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے ترجمان فہیم دشتی مارے گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان سے لڑائی میں پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے ترجمان فہیم دشتی مارے گئے

کابل(این این آئی)بازارک اور اس کے نواح میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں احمدمسعود کی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی سمیت پانچ اہم کمانڈر مارے گئے ۔باقی چارمہلوک کمانڈروں کے نام منیب امیری ، کمانڈر گل حیدر، گوریلا جنگ کے ماہر کمانڈر صالح محمد ریگستانی اور کمانڈر جنرل عبد الودود زرہ ہیں۔منیب امیری احمد شاہ… Continue 23reading طالبان سے لڑائی میں پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے ترجمان فہیم دشتی مارے گئے

پنجشیر میں طالبان کی پیش قدمی، جنگ کے بادل منڈلانے لگے

datetime 28  اگست‬‮  2021

پنجشیر میں طالبان کی پیش قدمی، جنگ کے بادل منڈلانے لگے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے صوبہ پنجشیر میں مختلف ا طراف سے پیش قدمی شروع کر دی ہے، جس کی وجہ سے افغانستان کے صوبے پنجشیر میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان اور پنجشیر کے معززین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے لیکن ابھی تک کوئی بریک تھرو… Continue 23reading پنجشیر میں طالبان کی پیش قدمی، جنگ کے بادل منڈلانے لگے

طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے

datetime 26  اگست‬‮  2021

طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے

کابل ٗ جینیوا (این این آئی )طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعوی کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے کہا کہ امید ہے پنج شیر میں لڑائی نہیں ہوگی،… Continue 23reading طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے