آئی ایم ایف ڈیل خراب کرنا سنگین غداری ہوگی، پنجاب بیوروکریسی نے خبردار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک غیر معمولی اقدام کے طور پر پنجاب کی سویلین بیوروکریسی نے صوبائی حکومت کو شوکت ترین کا لکھا ہوا خط بھیجنے سے روک دیا جو آئی ایم ایف کے بیل آئوٹ پیکیج کو سبوتاژ کرنے کیلئے لکھا گیا تھا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق اس مقصد کیلئے… Continue 23reading آئی ایم ایف ڈیل خراب کرنا سنگین غداری ہوگی، پنجاب بیوروکریسی نے خبردار کر دیا