گھر میں شور کرنے والی7سالہ معصوم بھتیجی کو ظالم شخص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے ارباب روڈ پر گھر میں کھیلتے بچوں کیساتھ معصوم 7سالہ بچی بھی کھیل رہی تھی ، شور کی آواز سے تنگ آکر چچا نے اپنی بھتیجی کو قتل کر دیا ۔ذرائع نے بتایا کہ سات سالہ معصوم ایشال اپنے گھر کے صحن میں بچوں کیساتھ کھیل رہی تھی جس کی… Continue 23reading گھر میں شور کرنے والی7سالہ معصوم بھتیجی کو ظالم شخص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا