کرونا وائرس سے متاثرہ شخص بھاگ گیا، پشاور اور نوشہرہ پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
نوشہرہ کینٹ(آن لائن ) نوشہرہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص نے پشاور اور نوشہرہ کے پولیس کی دوڑیں لگوادیں ۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور سے کرونا وائرس کا متاثرہ شخص بھاگ گیا ۔پولیس اور ریسکیو 1122کے مطابق متاثرہ مریض کی اکبرپورہ میں موجودگی کے شوائد ملیںہیں ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز چترال سے تعلق رکھنے… Continue 23reading کرونا وائرس سے متاثرہ شخص بھاگ گیا، پشاور اور نوشہرہ پولیس کی دوڑیں لگوا دیں