پی اے سی کا ملکی امور میں مداخلت پر امریکا ،برطانیہ اور بھارتی حکومتوں کو خط لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ملکی امور میں مداخلت پر امریکا، برطانیہ اور بھارتی حکومتوں کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نورعالم خان کے زیرصدارت اجلاس ہواجس میں نور عالم خان نے کہاکہ امریکا، برطانیہ اور بھارت کے سفرا کو خط لکھ کر ملکی اندرونی مداخلت سے روکا جائے۔چیئرمین… Continue 23reading پی اے سی کا ملکی امور میں مداخلت پر امریکا ،برطانیہ اور بھارتی حکومتوں کو خط لکھنے کا فیصلہ