وزیر اعظم عمران خان اور آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈکی ملاقات،بڑا اعلان کردیاگیا
دبئی (این این آئی) پاکستا ن اور آئی ایم ایف حکام نے دونوں طرف سے اصلاحات اور پالیسی ترجیحات میں مشترکہ تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی اور آئی ایم ایف حکام نئے پروگرام کیلئے بات چیت جاری رکھیں گے جبکہ آئی ایم ایف کی سربراہ ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ نے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان اور آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈکی ملاقات،بڑا اعلان کردیاگیا