بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جنوبی ایشیائی ممالک کی سپیکر کانفرنس 18فروری کو بھار ت میں ہوگی ،پاکستان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2017

جنوبی ایشیائی ممالک کی سپیکر کانفرنس 18فروری کو بھار ت میں ہوگی ،پاکستان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (آئی این پی)جنوبی ایشیائی ممالک کی 2روزہ سپیکر کانفرنس 18فروری سے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شروع ہوگی ،پاکستان نے کانفرنس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک کی 2روزہ سپیکر کانفرنس 18فروری سے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں شروع ہوگی… Continue 23reading جنوبی ایشیائی ممالک کی سپیکر کانفرنس 18فروری کو بھار ت میں ہوگی ،پاکستان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

تاریخی فتح۔۔پاکستان نے کس عرب ملک سے 65 کروڑ روپے جرمانہ وصول کر لیا؟ وجہ کیا تھی؟

datetime 15  فروری‬‮  2017

تاریخی فتح۔۔پاکستان نے کس عرب ملک سے 65 کروڑ روپے جرمانہ وصول کر لیا؟ وجہ کیا تھی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی ثالث عدالت میں پاکستان نے کویتی کمپنی ایج لئی پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف ہرجانے کا کیس جیت لیا اور اس سلسلے میں64لاکھ چھ ہزار چھ سوتیرہ ڈالر کی رقم بھی وصول کی۔صحافتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اعلیٰ حکام نے چیرمین ڈاکٹر ارشاد کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading تاریخی فتح۔۔پاکستان نے کس عرب ملک سے 65 کروڑ روپے جرمانہ وصول کر لیا؟ وجہ کیا تھی؟

پاکستانی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروانے کہاں پہنچ گیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

پاکستانی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروانے کہاں پہنچ گیا؟

سانگلہ ہل (مانیٹرنگ ڈیسک)وارڈ نمبر2منڈی مڑھ بلوچاں کے رہائشی محمد اعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے مقامی ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد خان کھرل کی عدالت میں رٹ دائر کر دی،عدالت نے تھانہ صدرپولیس سے 21فروری تک رپورٹ طلب کر لی۔رٹ کی پیروی تحسین خان ایڈووکیٹ نے کی۔ رٹ میں کہا… Continue 23reading پاکستانی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروانے کہاں پہنچ گیا؟

پاکستان ایسے دوست ایٹمی ملک کیخلاف اٹھ کھڑا ہو ا کہ جان کر حیران رہ جائیں گے !!

datetime 14  فروری‬‮  2017

پاکستان ایسے دوست ایٹمی ملک کیخلاف اٹھ کھڑا ہو ا کہ جان کر حیران رہ جائیں گے !!

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے شمالی کوریا کے میزائل تجربات سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔ شمالی کوریا کو علاقائی امن و سلامتی کے خلاف اقدامات سے گریز کرنا چاہئے۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading پاکستان ایسے دوست ایٹمی ملک کیخلاف اٹھ کھڑا ہو ا کہ جان کر حیران رہ جائیں گے !!

پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا مگر کس کام میں ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 14  فروری‬‮  2017

پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا مگر کس کام میں ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

فیصل آباد (آن لائن)پاکستان موٹرسائیکل بنانے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا، پاکستان میں ہنڈا موٹرسائیکل بنانے والی اٹلس ہنڈا کمپنی نے اپریل 2016ء سے 2017ء رواں ماہ کے دوران 9لاکھ 25ہزار موٹرسائیکل بنا کر فروخت کرنے کا پاکستان میں ریکارڈ قائم کیا ہے‘ اس سے قبل 2015-16کے دوران 7لاکھ 90ہزار ہنڈا موٹرسائیکل… Continue 23reading پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا مگر کس کام میں ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

تمام مسائل کا حل،پاکستان نے بھارت کو پانچ نکات پیش کردیئے

datetime 13  فروری‬‮  2017

تمام مسائل کا حل،پاکستان نے بھارت کو پانچ نکات پیش کردیئے

بوسٹن(آئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری بارے پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کشمیر کے تصفیے کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، بھارت کشمیر کوکشمیر ی عوام کے حقوق کے انکار پر مبنی ایک سیاسی تنازعے کے طور پرتسلیم کرے اور تینوں فریقوں کو مانے،… Continue 23reading تمام مسائل کا حل،پاکستان نے بھارت کو پانچ نکات پیش کردیئے

پاکستان کا اندرونی اور بیرونی قرضہ خوفناک حد تک بڑھ گیا،تشویشناک انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاکستان کا اندرونی اور بیرونی قرضہ خوفناک حد تک بڑھ گیا،تشویشناک انکشافات

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے زونل چیئرمین میاں وقار ناصر نے کہا ہے کہ ملک پر بیرونی قرضہ 6کھرب روپے تک بڑھ گیا ہے جبکہ اندرونی قرضہ کا حجم 12کھرب روپے تک ہوگیا ہے اس خوفناک حد تک قرضہ کو ادا کرنے کے لئے کوئی حکومت عملی طور پر کام… Continue 23reading پاکستان کا اندرونی اور بیرونی قرضہ خوفناک حد تک بڑھ گیا،تشویشناک انکشافات

پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر۔۔اب سب گاڑیاں کہاں تیار ہوں گی؟ کون کون سی کمپنیاں پاکستان پہنچ گئیں؟

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر۔۔اب سب گاڑیاں کہاں تیار ہوں گی؟ کون کون سی کمپنیاں پاکستان پہنچ گئیں؟

کراچی(این این آئی) نئی آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ پالیسی (اے آئی ڈی پی) کو آئے ہوئے بمشکل ایک سال ہوا ہے اور ابھی سے ہی اس کے نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے۔پالیسی نافذ ہونے کے بعد نئی غیر جاپانی کار کمپنیاں پاکستان میں آرہی ہیں، جبکہ پہلے سے موجود کمپنیاں بھی اس بات پر مجبور ہوگئی… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر۔۔اب سب گاڑیاں کہاں تیار ہوں گی؟ کون کون سی کمپنیاں پاکستان پہنچ گئیں؟

سی پیک کے راستے پاکستان سے اس چیز کی چین منتقلی چینی صوبے میں انقلاب لے آئی ہے

datetime 13  فروری‬‮  2017

سی پیک کے راستے پاکستان سے اس چیز کی چین منتقلی چینی صوبے میں انقلاب لے آئی ہے

اسلام آباد(آئی این پی )چین کی رینمن یونیورسٹی کے سینئر ریسرچ فیلو جو رونگ نے کہا کہ چین۔ پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) نے چین کے سنکیانک علاقے کو پاکستان سے خوراک کی بحری ترسیل میں اضافے پر زبردست اثرات مرتب کئے ہیں ۔دوطرفہ تجارت پر سی پیک کے اثرات کا تجزیہ کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading سی پیک کے راستے پاکستان سے اس چیز کی چین منتقلی چینی صوبے میں انقلاب لے آئی ہے

Page 96 of 161
1 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 161