پاکستان کے ٹاپ ٹین امراء بھی مصیبت کی گھڑی میں کہیں نظر نہیں آ رہے، افسوسناک بات سامنے آ گئی
بہاول پور( آن لائن) کورونا وائرس کے خلاف جنگ ارکان اسمبلی کا بہت اہم کردار ہے لیکن اکثر ارکان منظر سے غائب ہیں،جبکہ پاکستان کے ٹاپ ٹین امراء بھی مصیبت کی گھڑی میں کہیں نظر نہیں آ رہے،البتہ ڈاکٹرز ‘ پیرامیڈیکل سٹاف ‘ مقامی مخیر ادارے اور شخصیات ‘ افواج پاکستان ‘ رینجرز اور پولیس… Continue 23reading پاکستان کے ٹاپ ٹین امراء بھی مصیبت کی گھڑی میں کہیں نظر نہیں آ رہے، افسوسناک بات سامنے آ گئی