کرونا وبا کے دوران پاکستان کوکل کتنے ارب اور کتنے کروڑ ڈالرزکی امدادملی،تفصیلات جاری
اسلام آباد(آن لائن) کرونا وبا کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر 3ارب 30کروڑ ڈالر سے زائد غیر ملکی امدادقرضے اور امداد ملی ہے جس میں اب تک 2ارب 66کروڑ ڈالر خرچ کئے جا چکے ہیں۔ منگل کے روز ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے… Continue 23reading کرونا وبا کے دوران پاکستان کوکل کتنے ارب اور کتنے کروڑ ڈالرزکی امدادملی،تفصیلات جاری