پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید یا 50لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ
اسلام آباد ( آن لائن ) تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید ، 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی ، ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں سروے اینڈ میپنگ امینڈمنٹ بل 2020ئ نافذ کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کا… Continue 23reading پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید یا 50لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ