پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح کتنے فیصد ہے؟ افسوسناک صورتحال
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں اٹھارہ جون تک کی اموات کی شرح جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح ایک اعشاریہ ترانوے فیصد ہے۔این سی او سی کے مطابق اعلامیہ کے مطابق دنیا میں کورونا سے اموات کی شرح پانچ اعشاریہ سینتیس فیصد… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح کتنے فیصد ہے؟ افسوسناک صورتحال