پاکستان میں کرونا وائرس! عالمی اداروں کی رپورٹس دھری کی دھری رہ گئیں ڈاکٹر ظفر مرزا نے مہلک وباء کی موجود صورتحال سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے متعلق صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے ۔ پاکستان میں وائرس سے متعلق عالمی اداروںکی رپورٹس دھری رہ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کیسز میں 80… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس! عالمی اداروں کی رپورٹس دھری کی دھری رہ گئیں ڈاکٹر ظفر مرزا نے مہلک وباء کی موجود صورتحال سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی