سستے تیل کا حصول، پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیاب
اسلام آباد(این این آئی)وزارت توانائی کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیاب رہا اور بیس جنوری تک اس حوالے سے معاہدہ بھی طے ہوسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں روس سے تیل اور گیس کی درآمدی قیمت سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں، دونوں ممالک… Continue 23reading سستے تیل کا حصول، پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیاب